Posts

Weather Poetry in Urdu 2021

Image
  Weather Poetry in Urdu  2021 Weather Poetry in Urdu  2021 رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے‎ محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو موسم کو بھی میری خبر ہو شاید میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا بتا پھر کون سے موسم میں امید وفا رکھیں تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعا تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آئے اک تم اور اک بارش دونوں کمال کرتے ہو آتے ہو آگ لگانے بجانا بھول جاتے ہو شکوہ ہے مجھے ان بارشوں کی سازشوں سے تب ہی کیوں برستی ہیں جب یار پاس نہیں ہوتا جب جل کے نشیمن خاک ہوا تب ٹوٹ کے برسا بادل بھی   اس وقت کہاں تھی کالی گھٹا جب آگ لگائی لوگوں نے ہماری حالات دیکھ کر رو رہا ہے آسمان لوگ خوشیاں منا رہے ہیں کہ بارش ہو رہی آج دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا  یاد یار مجھے

Friendship Poetry _ Best Dosti Shayari Collection

Image
 Best Dosti Shayari in Urdu 2021 Friendship Poetry _ Best Dosti Shayari Collection  جو دل کے سارے درد بانٹ لے  ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے  کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے  دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے  تو دل کو سینے سے نکال دیں گے  مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں دن ہے تو رات بھی ہوگی  بادل ہے تو برسات بھی ہوگی  غم نہ کر میرے دوست  زندگی ہے تو ملاقات بھی ہوگی نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں  نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں  مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا تھوڑی دیر کی دوستی میں ہمیشہ خلوص ملتا ہے  انسان کا اصلی روپ کچھ عرصہ کے بعد سامنے آتا ہے کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا کون ہے  میں نے ہنس کر کہا میرے یار ہی تو میری دنیا ہیں دنیا بدلتی ہے موسم کا رنگ دیکھ کر میرے دوست تو نہ بدلنا میرا وقت دیکھ کر مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے  اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو  دوست کی غلطی ریت پے لکھو تاکہ ہوا اسے مٹ

The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets ||

Image
The Best 2 line Urdu poetry The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets ||  یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں  میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو  میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت  مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا  پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے  محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے تمہیں بتاوں کیا کہ کیا ہے محبت؟  میرے دل کا سکون میری روح کا چین ہے محبت تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی پہلے ڈر لگتا تھا موت کے نام سے  اب ڈر لگتا ہے محبت کے نام سے عجیب ہے یہ محبت کی دنیا  جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں  دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے  تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے  تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے  محبت جو تھی محبت جو ہے دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد  اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد جسے پچھلى محبت کہن

poetry in sad

Image
 اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی  poetry in sad  اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی  تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا زندگی ہے پھر سے رواں دواں ہو جائے گی ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی  ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی  مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟  میرا غم کوئی نا سمجھ پایا  کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی ہم مسکرا نہیں سکے گے اب مزید وہ شخص ہماری زندگی میں غم ہی لے کر آیا جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی  اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی خیرات میں ملی خوشی اچھی نہیں لگتی  میں اپنے غموں میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو  بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے  اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو  جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانے کی طرح کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں  بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں اپنے حصے کے بھی وہ غم دے

دو پیار دے بول بول تے سائ غزل

Image
  New latest Urdu Ghazal by Waris Shah New latest Urdu Ghazal by Waris Shah  بڑا عشق عشق تو کرنا آئیں کڑی عشق دا گنجل کھول طے سائی تینوں مٹی وچ نا رول دیوے دو پیار دے بول  بول تے سائی سکھ گھاٹ تے درد ہزار ملن کڑی عشق نوں تکڑی تول تے سائی تیری ہسدی اکھ وی پج جاوے کڑی سانوں اندروں پھول تے سائی تیرے پیار وچ جند رول دیواں تو سمجھ مینو انمول تے سائی وارث شاہ شوق نال وجاء کے ونجھلی نوں پنجاں پیراں اگے کھڑا گاؤندا اے کدی اودھوتے کاہن دے بِشن پدے کدے ماجھ پہاڑی دِی لاؤندا اے کدی ڈھول تے مارون چھوہ دیندا کدی بوبنا چاء سُناؤندا اے ملکی نال جلالی نوں خوب گاوے وِچ جھیوری دِی کلی لاؤندا اے کدی سوہنی تے مہینوال والے نال شوق دِے سد سناؤندااے کدی دھرپداں نال کَبِت چھوہے کدی سوہلے نال رلاؤندا اے سارنگ نال تلنگ شہانیاں دے راگ سوہے دا بھوگ چاء پاؤندا اے سورٹھ گجریاں پوربی للت بھیروں دِیپک راگ دی زیل وجاؤندا اے ٹوڈی میگھ ملہار تے گونڈ دھنا سری جیت سری بھی نال رلاؤندا اے مال سِری تے پرج بیہاگ بولے نال ماروا وِچ وجاؤندا اے کیدا را تے بھاگڑا راگ مارو نالے کاہنڑے دے سُر لاؤندا اے کلیان دے نال مالکنس بولے اتے

ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ہو

Image
 New latest Birthday Poetry 2021 New latest Birthday Poetry 2021 جنم دن مبارک ہو آج کے اس خاص دن پر آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ ملے آمین میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو   میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر خوشی نصیب کرے   وہ چیز بھی آپ کو ملے جوآپ نہ مانگے اور وہ چیز بھی ملےجو آپ مانگے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللہ آپ کی عمر لمبی کرے میری طرف سے بہت بہت بہت بہت سالگرہ مبارک ہو ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ آپ کے ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮ ﺁﺋﯿﻨﮧ آپ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ آپ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ میں ﺁﺋﯿﮟ آپ کو ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﻠﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﻠﮯ  ﺳﺐ ﻟﻮﮒ آپ کے ﮔﻦ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ آپ ﮔﮭﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ  ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ آپ کے ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﯿﮟ  ﻣﺴﺮﺗﯿﮟ آپ کے ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮔﮭﻮﻣیں آپ کی ﭘﻮﺭﯼ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘 خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊 غم نہ تمھارے نزدیک ہوں 😊 ایسی میری جان تمہیں زندگی

تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے

Image
 Tea Lover Poetry in Urdu 2021 Tea Lover Poetry in Urdu 2021 کاش اس ٹھنڈ میں میسر ہو جائے تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے تمہیں کیا پتہ دل نازک پر کیا گزارتی ہے  اکیلے جب چائے پینی پڑتی ہے ‏چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے اس نے کہا چائے ميں چينى کتنى ہو ميں نے کہا ايک گھونٹ پى کر ديجئے بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے اپنے ہاتھوں سے جب چائے بنا دی اس نے دل میں کچھ اور محبت بڑھا دی اس نے چائے پینے والوں کا مزاج بھی چائے کے ذائقے کی طرح میٹھا خوشبودار اور بے حد محبت بھرا ہوتا ہے فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور سنا ہے چائے بناتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا خاموش دلوں کی صدا ہوتی ہے  اب ہم آپ کو کیا بتائیں چائے کیا ہوتی ہے کیا میں اس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں  کیا اس کو معلوم نہیں کہ موسم کتنا اچھا ہے چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری ہم اطمینان سے تجهے چس