Posts

Showing posts with the label Bewafa poetry

Bewafa shayari in urdu

Image
Poetry  by Bewafa 2021 Poetry by Bewafa 2021 سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو  کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو  وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا  یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے  لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں  تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں  تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا  عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں  روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے  نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا  خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں  یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے  پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا  مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا  عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم  تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح  کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں  سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی  محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی  جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے...