تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے
Tea Lover Poetry in Urdu 2021 Tea Lover Poetry in Urdu 2021 کاش اس ٹھنڈ میں میسر ہو جائے تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے تمہیں کیا پتہ دل نازک پر کیا گزارتی ہے اکیلے جب چائے پینی پڑتی ہے چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے اس نے کہا چائے ميں چينى کتنى ہو ميں نے کہا ايک گھونٹ پى کر ديجئے بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے اپنے ہاتھوں سے جب چائے بنا دی اس نے دل میں کچھ اور محبت بڑھا دی اس نے چائے پینے والوں کا مزاج بھی چائے کے ذائقے کی طرح میٹھا خوشبودار اور بے حد محبت بھرا ہوتا ہے فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور سنا ہے چائے بناتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا خاموش دلوں کی صدا ہوتی ہے اب ہم آپ کو کیا بتائیں چائے کیا ہوتی ہے کیا میں اس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں کیا اس کو معلوم نہیں کہ موسم کتنا اچھا ہے چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری ہم اطمینان سے تجهے چس