Posts

Showing posts with the label Allama-iqbal

Ghazals Of Allama Iqbal _ Love & Sad Ghazal poetry Collection

Image
 Ghazals Of Allama Iqbal _ Love & Sad Ghazal poetry Collection Ghazals Of Allama Iqbal _ Love & Sad Ghazal poetry Collection  Never look forward to the truth in the authorized dress  That thousands of prostrations are tormented in Murree Jabeen Niaz  If you are acquainted with Kharush, then Nawa is Muharram  He sang that hidden in the veil of silence  So don't save it, it's a mirror  If it is broken, it is dearer to look in the mirror  Dum Toof Karmak Shama said that he should say the effect  Neither in the wet story nor in the dead hadith  Don't say where I found the mother, where I found the mother  Forgive me for killing a bad criminal  Let them not be in love, let them be in summer, let them not be in beauty  She is not tormented in Ghazni, nor is she tormented in Zulf Ayaz  When I prostrated my head, a sound started coming from the ground  Your heart is Sanam Ashna. What will you get in prayer?  Allama Iqbal  Who is this lyricist?  Anxiety makes the wise demoni

iqbal's poetry

Image
 Allama Iqbal New latest Poetry 2021 Allama Iqbal New latest Poetry 2021 چھوڑ یو رپ کے لیے رقصِ بدن خم و بیچ ♡رُوح کے رقص میں ہے بو ئے الہی۔ دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ 🥀۔ دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔ من کی دولت ہاتھ آ تی ہے تو پھر جاتی نہیں تن کی دولت چھاؤں ہے ،آ تا ہے دھن جاتا ہے دھن۔ علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمینِ وظن۔ ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آ واز بن کر تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خامو ش تقر یر کو یہاں۔ وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارکِ قر آ ں ہو کر۔ سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یا رانہ بھی  حشر میں کس سے محبت کا صلہ مانگے گا؟ یوں تو خدا سے مانگنے جنت گیا تھا میں کرب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی۔ عقابی رُوح جب بیدار ہو تی ہے جوانوں میں نظر آ تی ہے ان کو اپنی منزل آ سمانوں میں۔ اپنے کردار پے ڈال کر پردہ اقبالؔ  ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے۔ یوں تو سید بھی ہو ،مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو تم یوں تو سبھی کچھ

Allama Iqbal poetry 2021

Image
 تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں  Allama Iqbal poetry 2021 تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں  مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں  ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی  کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں  یہ جنت مبارک رہے زاہروں کو  کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں  ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنہا  وہی من ترانی سنا چاہتا ہوں  کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل  چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں  بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی  بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں  علامہ اقبال