Posts

Showing posts with the label weather-poetry

Weather Poetry in Urdu 2021

Image
  Weather Poetry in Urdu  2021 Weather Poetry in Urdu  2021 رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے‎ محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو موسم کو بھی میری خبر ہو شاید میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا بتا پھر کون سے موسم میں امید وفا رکھیں تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعا تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آئے اک تم اور اک بارش دونوں کمال کرتے ہو آتے ہو آگ لگانے بجانا بھول جاتے ہو شکوہ ہے مجھے ان بارشوں کی سازشوں سے تب ہی کیوں برستی ہیں جب یار پاس نہیں ہوتا جب جل کے نشیمن خاک ہوا تب ٹوٹ کے برسا بادل بھی   اس وقت کہاں تھی کالی گھٹا جب آگ لگائی لوگوں نے ہماری حالات دیکھ کر رو رہا ہے آسمان لوگ خوشیاں منا رہے ہیں کہ بارش ہو رہی آج دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے واہ موسم آج تیری وفا پے دل خ...