The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets ||


The Best 2 line Urdu poetry


The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets ||
The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets || 



یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں 


میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے




مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو 


میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا




اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت 


مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں



ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے


وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا 



پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے 


محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے



تمہیں بتاوں کیا کہ کیا ہے محبت؟ 


میرے دل کا سکون میری روح کا چین ہے محبت



تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا


مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی



پہلے ڈر لگتا تھا موت کے نام سے 


اب ڈر لگتا ہے محبت کے نام سے



عجیب ہے یہ محبت کی دنیا 


جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں



یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں 


دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے



اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے 


تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے 




تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے 


محبت جو تھی محبت جو ہے




دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد 


اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد



جسے پچھلى محبت کہنا پڑھ جائے 


وہ پچھلى بھی محبت نہیں ہوتى



جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ


لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں




‏سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں


میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے



چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے


ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے




ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے


کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں




مجھے تو لگتا ہے کہ انسان کا خود پر کیے جانے والا 


سب سے بڑا ظلم محبت ہے


آج پھر کی تھی محبت سے توبہ 


آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا



قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے


میری رگ رگ میں تیری محبت سفر کرتی ہے



وہ یوں ہی اپنی محبت کو نیا موڑ دیتا ہے 


آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے 




تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے⁦⁩


تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو



محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں 


لیکن کبھی کسی ایک کو چننا پڑے تو،عزت،پھر عزت،ہر بار عزت



ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آرہا ہے


خدا کا شکر ادا کر تو روبرو نہیں ہے



بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے


ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں




محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے 


جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے



وہ میرے ساتھ جفت ہو جائے 


دعا مانگوں گا طاق راتوں میں



دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا 


کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے



ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے 


میری زندگی بدل دیگا تیرا اقرار بھی انکار بھی

Comments

Popular posts from this blog

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Sagar Siddiqui Ghazals - Best English Shayari & Ghazala Collection

ghazals || Mirza Ghalib ||