Posts

Showing posts with the label Friendship Poetry

friendship poetry

Image
New Friend Ship poetry 2021 New Friend Ship Poetry 2021 درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے  روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں  وہم سارے تیرے اپنے ہیں  ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں  دوستوں کی زباں کو کھلنے دو بھول جاؤ گے زخم خنجر کے  یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا  مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر  درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے  روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں  دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست  دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔ ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں  ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔ میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو! بس جب کفن میں چھپ جا ؤ ں تو بُرا نہ کہنا۔ یکھتا رہتا ہوں ہا تھوں کی لکیروں کودن رات یا ر کا دیدار ہو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں لکھا ہو۔ اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔ دیکھتا ہو ں تصویرِ یار تو آ تا ہے رشک ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہو تا۔ کیا جا نیئے کب ،کون نشانہ بنا ئے مجھے ڈرت...