Posts

Showing posts with the label birthday-poetry

ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ہو

Image
 New latest Birthday Poetry 2021 New latest Birthday Poetry 2021 جنم دن مبارک ہو آج کے اس خاص دن پر آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ ملے آمین میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو   میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر خوشی نصیب کرے   وہ چیز بھی آپ کو ملے جوآپ نہ مانگے اور وہ چیز بھی ملےجو آپ مانگے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللہ آپ کی عمر لمبی کرے میری طرف سے بہت بہت بہت بہت سالگرہ مبارک ہو ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ آپ کے ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮ ﺁﺋﯿﻨﮧ آپ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ آپ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ میں ﺁﺋﯿﮟ آپ کو ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﻠﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﻠﮯ  ﺳﺐ ﻟﻮﮒ آپ کے ﮔﻦ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ آپ ﮔﮭﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ  ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ آپ کے ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﯿﮟ  ﻣﺴﺮﺗﯿﮟ آپ کے ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮔﮭﻮﻣیں آپ کی ﭘﻮﺭﯼ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ ﺟﻨﺖ آپ کی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﻣﺒﺎﺭﮎ آپ کو آپ کی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘 خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊 غم نہ تمھارے...