Posts

Showing posts with the label Friendship-poetry

Friendship Poetry _ Best Dosti Shayari Collection

Image
 Best Dosti Shayari in Urdu 2021 Friendship Poetry _ Best Dosti Shayari Collection  جو دل کے سارے درد بانٹ لے  ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے  کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے  دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے  تو دل کو سینے سے نکال دیں گے  مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں دن ہے تو رات بھی ہوگی  بادل ہے تو برسات بھی ہوگی  غم نہ کر میرے دوست  زندگی ہے تو ملاقات بھی ہوگی نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں  نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں  مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا تھوڑی دیر کی دوستی میں ہمیشہ خلوص ملتا ہے  انسان کا اصلی روپ کچھ عرصہ کے بعد سامنے آتا ہے کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا کون ہے  میں نے ہنس کر کہا میرے یار ہی تو میری دنیا ہیں دنیا بدلتی ہے موسم کا رنگ دیکھ کر میرے دوست تو نہ بدلنا میرا وقت دیکھ کر مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے  اگر تم دل س...