Posts

Showing posts with the label Lovely-poetry

The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets ||

Image
The Best 2 line Urdu poetry The Best 2 line Urdu poetry || By Famous Urdu poets ||  یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں  میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو  میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت  مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا  پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے  محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے تمہیں بتاوں کیا کہ کیا ہے محبت؟  میرے دل کا سکون میری روح کا چین ہے محبت تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی پہلے ڈر لگتا تھا موت کے نام سے  اب ڈر لگتا ہے محبت کے نام سے عجیب ہے یہ محبت کی دنیا  جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں  دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے  تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے  تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے  محبت جو تھی محبت جو ہے دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وف...