Eid Sad Poetry in Urdu 2021
New latest Eid Urdu Poetry 2021 New latest Eid Urdu Poetry 2021 عید کے دن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اداس غریب دیکھے عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے ✌🔥 تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے آئیے اس بار عید قرباں پر جانوروں کے ساتھ ساتھ اپنی نفرتیں، انائیں اور ناراضگیاں بھی قربان کریں تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے سکے. آئیے اس بار عید قرباں پر جانوروں کے ساتھ ساتھ اپنی نفرتیں، انائیں اور ناراضگیاں بھی قربان کریں تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے سکے. *عید الاضحی کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی قربانیوں کو،اور عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے،پورے عالم میں امن و امان قائم فرم