Posts

Showing posts with the label Romantic poetry

romantic poetry in urdu

Image
New Urdu Romantic poetry 2021 New Urdu Romantic poetry 2021 اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں  میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا  فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو  حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے  اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا  جھانکئے مت جناب آنکھوں میں  نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ  الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں  اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں  جس کو دیکھو اسے تباہ کردو  زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے  صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے  ڈھانپ رہی تھی وہ خودکو آنچل سے بار بار بتاؤ رات چھپا سکی ہے کبھی حسن اپنا  کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے  نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے  بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا  انہیں جو ناز ہے خود پر نہیں وہ بے وجہ محسن  کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے  تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا  ہم چپکے چپکے ت...