Posts

Showing posts with the label Lovely Poetry

poems love quote

Image
 New latest Lovely poetry 2021  New Latest Lovely Poetry 2021 کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت  گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں  پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی  بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو  پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی  سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں  مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا  بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے  نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی  لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک  میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا  نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو  یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے  وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان  میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو  بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں  کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت  گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں...