Sad Bewafa Poetry in urdu 2021
New latest Bewafa Poetry 2021 New latest Bewafa Poetry 2021 تیری بے وفائی کا انجام ہم بتائیں گے تجھے کیا لگتا تجھے بھول گئے ہم تیرے خوابوں میں آ کر تجھے ستائیں گے ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو کیا کشش تھی اس بے وفا میں کہ جب بھی ملے محبت ہو گی اگر کوئی آپ کوکھو کر مطمئن ہے تو میرا مشورہ ہے ایسے لوگوں کو اپنی دھول کا پتہ بھی نہ دیں جب کوئی کسی کا ساتھ چھوڑتا ہے تو آنکھیں نہیں دل بھی روتا ہے آج بھی سوچتی ہوں تو یہی سوچتی ہوں کہ کیسے اس کا دل کسی اور کا ہونے کو مانا ہو گا مجھے چھوڑ دیا تم نے تو کوئی بات نہیں ہم دعا کرے گے کہ کوئی تجھے نہ چھوڑے کسی اور کے لیے اے بے وفا تو آئے میرے جنازے پے فوٹ فوٹ کر روئے پر تیری ایک نہ سنی جائے تیری آنکھوں کی سامنے سے میرا جنازہ لے کر جایا جائے تجھے ہاتھ نا لگانے دیا جائے پانی نہ تھا تو پیڑ لگایا کیوں پیار نہ کرنا تھا تو دل لگایا کیو...