Posts

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Image
Poetry by Habib Jalib 2021 Poetry by Habib Jalib 2021 پھر اشک بہا نے کی اجازت بھی نہ ہو گی دلِ خون بھی ہو جا ئے تو فریا د نہ کر بہت آ سان ہو جا ئے گیی منزل نل چلو ہم بھی کسی کے ساتھ ہو لیں گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو اب رہیں چین سے بے درد زما نے والے سو گئے خوا ب سے لو گوں کو جگا نے والے اک روز کا صدمہ ہو تو رو لیں اے دل ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___ ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____ اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے ہم بھی گھر سے مُنیرؔ تب نکلے بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی دیکھ کے مجھ کو غور سے پھر وہ چُپ سے ہو گئے دل میں خلش ہے آ ج تک،اُس اَن کہے سوال کی جُرم آ دم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا کا ٹتا ہوں زندگی بھر جو میں نے بو یا نہی معنی نہیں مُنیرؔ کسی کام میں یماں اطا عت کریں تو کیا ہے بغا وت کریں تو کیا ملتی نہیں پنا ہ ہمیں جس زمین پر اِک حشر اس زمیں پے اُ ٹھا دینا چا ہیئے ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں س

friendship poetry

Image
New Friend Ship poetry 2021 New Friend Ship Poetry 2021 درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے  روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں  وہم سارے تیرے اپنے ہیں  ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں  دوستوں کی زباں کو کھلنے دو بھول جاؤ گے زخم خنجر کے  یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا  مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر  درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے  روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں  دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست  دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔ ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں  ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔ میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو! بس جب کفن میں چھپ جا ؤ ں تو بُرا نہ کہنا۔ یکھتا رہتا ہوں ہا تھوں کی لکیروں کودن رات یا ر کا دیدار ہو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں لکھا ہو۔ اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔ دیکھتا ہو ں تصویرِ یار تو آ تا ہے رشک ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہو تا۔ کیا جا نیئے کب ،کون نشانہ بنا ئے مجھے ڈرتا ہوں کہ دُنیا میں میرے یا ر بہت ہیں۔ زمانہ دوست ہے سا

ghazals || Mirza Ghalib ||

Image
 New latest Urdu Ghazal 2021 New latest Urdu Ghazal 2021 کوئی امید بر نہیں آتی  کوئی صورت نظر نہیں آتی  موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی  آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی  اب کسی بات پر نہیں آتی  جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد  پر طبیعت ادھر نہیں آتی  ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں ورنہ کیا بات کر نہیں آتی  کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں  میری آواز گر نہیں آتی  داغ دل گر نظر نہیں آتا  لو بھی رے چارہ گر نہیں آتی  ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی  کچھ ہماری خبر نہیں آتی  مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی  موت آتی ہے پر نہیں آتی  کعبہ کس منہ سے جاو گے غالب  شرم تم کو مگر نہیں آتی  مرزا غالب  New latest Urdu Ghazal 2021 تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم  ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم مایوسی مال محبت نہ پوچیھے  اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم  لو آج ہم نے توڑ دیا رشتہ امید  لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم  ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے  گو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم  گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے  پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم  اللہ رے فریب مشیت کہ آج تک  دنیا کے ظلم س

ahmad faraz poetry

Image
 Poetry by Ahmad Faraz  2021 Poetry by Ahmad Faraz 2021 محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ  جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔ چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ  ا ب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ  جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔ روؤں کے ہنسُو ں سمجھ نہ آئے  ہاتھوں میں ہیں پھول دل میں گھاؤ۔ اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی  آج میں نے پہلی بار اس سے بے وفائی کی۔ سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ  ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔ میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ  ایک جھونکاتھاکہ خوشبوکے سفرپر نکلا۔ کھلے تو اب بھی گلشن میں پھول ہیں لیکن  نہ میرے زخم کی صورت ، نہ تیرے لب کی طرح۔ بندگی ہم نے چھوڑدی ہے فرازؔ  کیا کریں لوگ جب خداہوجائیں۔ میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔ سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے  سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں۔ اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ  ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔ اب کے بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کت

iqbal's poetry

Image
 Allama Iqbal New latest Poetry 2021 Allama Iqbal New latest Poetry 2021 چھوڑ یو رپ کے لیے رقصِ بدن خم و بیچ ♡رُوح کے رقص میں ہے بو ئے الہی۔ دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ 🥀۔ دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔ من کی دولت ہاتھ آ تی ہے تو پھر جاتی نہیں تن کی دولت چھاؤں ہے ،آ تا ہے دھن جاتا ہے دھن۔ علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمینِ وظن۔ ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آ واز بن کر تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خامو ش تقر یر کو یہاں۔ وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارکِ قر آ ں ہو کر۔ سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یا رانہ بھی  حشر میں کس سے محبت کا صلہ مانگے گا؟ یوں تو خدا سے مانگنے جنت گیا تھا میں کرب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی۔ عقابی رُوح جب بیدار ہو تی ہے جوانوں میں نظر آ تی ہے ان کو اپنی منزل آ سمانوں میں۔ اپنے کردار پے ڈال کر پردہ اقبالؔ  ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے۔ یوں تو سید بھی ہو ،مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو تم یوں تو سبھی کچھ

poems love quote

Image
 New latest Lovely poetry 2021  New Latest Lovely Poetry 2021 کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت  گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں  پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی  بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو  پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی  سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں  مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا  بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے  نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی  لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک  میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا  نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو  یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے  وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان  میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو  بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں  کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت  گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں  کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت  نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے  تیرے قر

Urdu Sad poetry 2021

Image
 Urdu Sad poetry  2021 Urdu Sad poetry  2021  درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ  ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے  قدم رک سے گئے ہیں آج پھول بکتے دیکھ کر  وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا محبت پھول جیسی ہے  اس بےوفا کی یاد دلاتا تھا بار بار  کل آئینے پہ ہاتھ اٹھا نا پڑھا مجھے  روتے روتے اگر آنسو زہر ہو جائیں  کیا خوب ہو جو پیتے ہی مر جائیں  یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا  جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم  ہر درد سے بڑا درد ہوتا ہے درد جدائی  اک لمحہ جینے کے لیے سو بار مرنا پڑتا ہے اپنی آواز سنا دو جاناں  صبر پھر کبھی آزما لینا  کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو  جو تکیوں کے غلافوں میں جزب ہو جاتے ہیں  سو بار میرے کانوں میں سر گوشی ہوئی ہے  جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی  یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے  وہ تیرا ہو گا جہاں بے وفا بستے ہیں  اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے  اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں  زمانہ وفا دار نہیں تو کیا ہوا اے دل  دھوکے باز بھی تو یار ہی ہوا کرتے ہیں