iqbal's poetry

 Allama Iqbal New latest Poetry 2021


Allama Iqbal New latest Poetry 2021
Allama Iqbal New latest Poetry 2021



چھوڑ یو رپ کے لیے رقصِ بدن خم و بیچ

♡رُوح کے رقص میں ہے بو ئے الہی۔


دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں

پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ


🥀۔


دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان

ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔


من کی دولت ہاتھ آ تی ہے تو پھر جاتی نہیں

تن کی دولت چھاؤں ہے ،آ تا ہے دھن جاتا ہے دھن۔


علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن

عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمینِ وظن۔


ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آ واز بن کر

تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خامو ش تقر یر کو یہاں۔


وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر

اور تم خوار ہوئے تارکِ قر آ ں ہو کر۔


سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یا رانہ بھی 

حشر میں کس سے محبت کا صلہ مانگے گا؟


یوں تو خدا سے مانگنے جنت گیا تھا میں

کرب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی۔


عقابی رُوح جب بیدار ہو تی ہے جوانوں میں

نظر آ تی ہے ان کو اپنی منزل آ سمانوں میں۔


اپنے کردار پے ڈال کر پردہ اقبالؔ 

ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے۔


یوں تو سید بھی ہو ،مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو تم

یوں تو سبھی کچھ ہو بتا ؤ تو مسلمان بھی ہو تم؟


کا فر کی یہ پہچا ن ہے کہ آ فا ق میں گُم ہے

مو من کی یہ پہچان کہ گُم اُس میں ہے آ فا ق


تمنا دردِ دل کی ہو تو کر خد مت فقیروں کی

نہیں ملتا یہ گو با د شا ہو ں کے خزینوں میں ہر


علامہ محمد اقبال 

Comments

Popular posts from this blog

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Sagar Siddiqui Ghazals - Best English Shayari & Ghazala Collection

ghazals || Mirza Ghalib ||