Urdu Sad poetry 2021
Urdu Sad poetry 2021
Urdu Sad poetry 2021 درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے |
قدم رک سے گئے ہیں آج پھول بکتے دیکھ کر
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا محبت پھول جیسی ہے
اس بےوفا کی یاد دلاتا تھا بار بار
کل آئینے پہ ہاتھ اٹھا نا پڑھا مجھے
روتے روتے اگر آنسو زہر ہو جائیں
کیا خوب ہو جو پیتے ہی مر جائیں
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم
ہر درد سے بڑا درد ہوتا ہے درد جدائی
اک لمحہ جینے کے لیے سو بار مرنا پڑتا ہے
اپنی آواز سنا دو جاناں
صبر پھر کبھی آزما لینا
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جزب ہو جاتے ہیں
سو بار میرے کانوں میں سر گوشی ہوئی ہے
جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے
وہ تیرا ہو گا جہاں بے وفا بستے ہیں
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
زمانہ وفا دار نہیں تو کیا ہوا اے دل
دھوکے باز بھی تو یار ہی ہوا کرتے ہیں
Comments