friendship poetry
New Friend Ship poetry 2021
New Friend Ship Poetry 2021 |
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
وہم سارے تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔
ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔
میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو!
بس جب کفن میں چھپ جا ؤ ں تو بُرا نہ کہنا۔
یکھتا رہتا ہوں ہا تھوں کی لکیروں کودن رات
یا ر کا دیدار ہو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں لکھا ہو۔
اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
دیکھتا ہو ں تصویرِ یار تو آ تا ہے رشک
ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہو تا۔
کیا جا نیئے کب ،کون نشانہ بنا ئے مجھے
ڈرتا ہوں کہ دُنیا میں میرے یا ر بہت ہیں۔
زمانہ دوست ہے سارا کس کس کو یا د رکھو گے
خُدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دُشمنی ہو جائے۔
New Friend Ship poetry 2021 |
دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھا ئے جا نے پر
دل سے دشمن کی دشمنی کا گلہ جا تا رہا۔
بچھڑ کے تو خط بھی نہ لکھے یا روں نے
کبھی کبھی کی ادھوری سی بات سے بھی گئے۔
دوستی جب کسی سے کی جا ئے تو
دُ شمنوں کی بھی رائے لی جا ئے۔
دیکھا جو تیر کھا کے اپنے دُشمنوں کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملا قات ہو گئی۔
وہاں رہے تو کسی نے بھی ہنس کر با ت نہیں کی
چلے وطن سے تو سب یا ر ہا تھ ملا نے آ ئے۔
جب سے تم مجھے چھوڑ گے دوست ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا خزانے کی طرح۔۔۔
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو
Comments