funny quotes
New latest Urdu Funny Poetry 2021 New latest Urdu Funny Poetry 2021 سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں 🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️ پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں بابا جی کہتے ہیں کہ کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا نہ اس کی دال گلی اور نہ میری میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟ نجومی: کیسے ہو گی بیٹا 😜😍😄😂😂 قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے آج میں آپ کو بتاؤں گی چائے بنانے کا طریقہ ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں اسے دو عدد چپیڑیں لگایں اور کہیں چل اٹھ ...