Sad Poetry || Silent Poetry ||
New latest Sad Urdu Poetry 2021
New latest Sad Urdu Poetry 2021 |
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
اتنا درد مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے
زخم دے کر نہ پوچھ درد کی شدت
درد تو درد ہوتا ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
❣جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آییں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں
خواہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا تھا محبت کیسے نہ ہوتی
ایک درد ایسا ہے میرے دل میں
نہ برداشت کیا جا سکتا ہے
نہ اس سے بیان کیا جا سکتا ہے
میں نے پوچھا کہ میرا جرم بتا جو بھی ہو
حکم آیا کہ سزا کاٹ خطا جو بھی ہو
اس کے جانے سے کچھ بھی تو نہیں بدلا
بس پہلے جہاں دل ہوتا ہے اب وہاں درد ہوتا ہے
سکون ملتا ہے دو لفظ کاغذ پر اتار کر
چیخ بهی لیتی ہوں اور آواز بهی نہیں آتی
اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں
کہ اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری
New latest Sad Urdu Poetry 2021 |
اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں
کہ اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
جانتے ہو سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
مانوس لہجوں کا بدل جانا
جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
کاش کوئی اپنا ہوتا
جو ہمیں گلے لگا کر کہتا
تیرے درد سے مجھے بھی درد ہوتا ہے
نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری
ذرا سی چوٹ لگتی ہے اور میں سارا ٹوٹ جاتا ہوں
مانا کہ میرے پیار میں درد نہیں تھا
پر دل میرا بے درد نہیں تھا
ہوتی تھی میرے آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات
مگر ان کے لئے آنسو اور پانی میں کوئی فرق نہیں تھا
کسی کو کیا یاد آئیں گے ہم بدنصیب لوگ
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں
مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائینگے
ہم تو ہمیشہ سے درد کے خریدار رہے
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے
تمہيں محبت دینے والے تو اور بھی بہت سے ملیں گے
مگر تمہارا درد صرف میں ہی محسوس کر سکتا ہوں
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
😘کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائ
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آنسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا
Comments