romantic poetry in urdu

New Urdu Romantic poetry 2021


New Urdu Romantic poetry 2021
New Urdu Romantic poetry 2021




اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں 
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے


بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو
طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا 

فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو 
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے 

اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا 
جھانکئے مت جناب آنکھوں میں 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ 
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں 


اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں 
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو 


زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے 
صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے 
ڈھانپ رہی تھی وہ خودکو آنچل سے بار بار
بتاؤ رات چھپا سکی ہے کبھی حسن اپنا 




کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے 
نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے 

بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو
طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا 


انہیں جو ناز ہے خود پر نہیں وہ بے وجہ محسن 
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا 
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے 

چاند آج یوں رو برو ہے میرے 
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو 

اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں 
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو 


آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے 
آتی ہے کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ 

اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر 
تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں 

وہ ایک پل کو دکھائی تو دے 
میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں 


تیرے قریب رہ کر بھی تجھے تلاش کروں 
محبتوں میں میری بدحواسیاں نہ گئیں 

محبت الہام ہے جو کسی کسی کو ہو 
محبت استخارہ نہیں جو سبھی کرلیں 

کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے 
نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے 

دھڑ کنیں بے قا بو ہو جا تی ہیں
و ہ اِ ک نظر جب اٹھا کر دیکھتی ہے۔

اُ ن کی پلکو ں سے ہو ئی ہے شروع یہ داستانِ محبت
جن کا جھکنا بھی قیامت،اور اٹھنا بھی قیا مت۔

پلکیں کب تک رکو ع میں رکھو گے؟
حُسن کا واسطہ ۔۔۔۔۔۔قیام کرو۔

ملائم ہاتھ،زلف ادائے نین اور ہو نٹ
قتل با قی ہے اوزار تو سب پو رے ہیں۔

چُو م لیتی ہیں لٹک کر کبھی چہرہ کبھی لب 
تم نے زلفوں کو بہت سر پے چڑھا رکھا ہے۔

کتنے نا زک ہیں میرے ہو نٹ کیوں ان کو یو ں مسل دیتے ہو
یہ پھو لو ں جیسے ہیں پر پھو ل تو نہیں ہیں۔

پُو چھا کہ ان سے چاند نکلتا ہے کیسے
زلفو ں کو رُ خ پے ڈال کر جھٹکا دیا کہ یوں۔

Comments

Popular posts from this blog

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Sagar Siddiqui Ghazals - Best English Shayari & Ghazala Collection

ghazals || Mirza Ghalib ||