funny quotes

 New latest Urdu Funny Poetry 2021

New latest Urdu Funny Poetry 2021
New latest Urdu Funny Poetry 2021




سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے 

اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں


بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں

 🥺😒🤦‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤦‍♀️🙆‍♀️

پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں


بابا جی کہتے ہیں کہ

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں

سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال


‏کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں 

ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے


بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے 

ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے 

مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے


آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی 

میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری

تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا 

نہ اس کی دال گلی اور نہ میری


میں نے ایک نجومی سے پوچھا 

بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟

نجومی: کیسے ہو گی بیٹا

😜😍😄😂😂

قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے


آج میں آپ کو بتاؤں گی چائے بنانے کا طریقہ

ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں 

اسے دو عدد چپیڑیں لگایں 

اور کہیں چل اٹھ جا کر چائے بنا


‏مجھے شادی کا شوق نہیں ہے

‏بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اس کا شوق ہے


اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی

آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ


یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے

ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھوکے سکھانا ہے


بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے

جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن

 مجھے موبائل مل گی


New latest Urdu Funny Poetry 2021
New latest Urdu Funny Poetry 2021


ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لے

بیوی: یہ میں انہیں کس ٹائم دوڈاکٹر: یہ آپ نے کھانی ہے 


ایک تو امی جوتی سے مارتی تھیں

اوپر سے کہتی تھیں اٹھا کر بھی لاؤ 😂

بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی


موبائل پچاس ہزار کا اور بیلنس زیرو

ایسے لوگ صرف اسی ملک میں ہی پائے جاتے ہیں


لڑکوں بیچاروں کو پیپر سارا آتا ہے 

بس بیچارے یہ بھول جاتے ہیں

کہ کس سوال کا جواب کون سی جیب میں پڑا ہے


لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے

لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی

ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی


تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی 

اور 

بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں


انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی 

اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے 

تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا


میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میری یاد میں

😜😂🙈😜😂

چلتے پنکھے میں انگلی دے دے


ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں 

تین نقطے کیوں ہوتے ہیں 

بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد

🙄🙄😂😂😂😂

او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر



کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے

😀🤣😂😅😁😍😜😛

 زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے


بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی

خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا


جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی 

اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کر لیں

Comments

Popular posts from this blog

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Sagar Siddiqui Ghazals - Best English Shayari & Ghazala Collection

ghazals || Mirza Ghalib ||