Eid Sad Poetry in Urdu 2021

 New latest Eid Urdu Poetry 2021

New latest Eid Urdu Poetry 2021
New latest Eid Urdu Poetry 2021



عید کے دن جب قریب دیکھے

میں نے اکثر اداس غریب دیکھے


عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم 

رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم


عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے 

ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے


بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں 

ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے ✌🔥


تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے

ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے


غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے 

عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے 


آئیے اس بار عید قرباں پر جانوروں کے ساتھ ساتھ اپنی نفرتیں، انائیں اور ناراضگیاں بھی قربان کریں تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے سکے.


آئیے اس بار عید قرباں پر جانوروں کے ساتھ ساتھ اپنی نفرتیں، انائیں اور ناراضگیاں بھی قربان کریں تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے سکے.


 *عید الاضحی کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی قربانیوں کو،اور عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے،پورے عالم میں امن و امان قائم فرماۓ خصوصا اس وبائی مرض سے پوری انسانیت کی حفاظت فرماۓ۔اور زندگی میں صحت و عافیت دے*. 🌙🌙🌙🌙


انسان جتنا میچور ہوتا چلا جاتا ہے, عید کی خوشی بھی اتنی ہی کم ہوجاتی ہے.🖤😓


‏جب دلوں میں فرق آجاتا ہے نہ تو شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے. اے وڈا شاپر فلانے نو، اے نکا شاپر ٹمکانے نو..😁

عید مبارک ☺︎︎


‏🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاته 🌹

تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک 🌹

اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمین 🌹

دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے آمین 🌹

خوش رہیں اور دسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں 🌹

‎#عيد_الاضحى

New latest Eid Urdu Poetry 2021
New latest Eid Urdu Poetry 2021

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی

چاند کو دیکھ کے مسکرانا بیشک عید ہے لیکن انسان انسان کو دیکھ کر مسکرائے تو روز عید ہے      عید مبارک 



اللہ کریم سب دوستوں کی قربانیوں کو قبول و منظور فرماۓ،،آمین یا رب العالمین


عید تو آ کے میرے جی کو جلاوے افسوس

جس کے آنے کی خوشی ہو وہ نہ آوے افسوس


ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے

کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔


ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے

میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے


اٹھا دو دوستوں اس دشمنی کو محفل سے

شکایتوں کے بھلانے کو عید آئی ہے


مبارک ان کو عیدیں ہوں کہ جن کو تم میسر ہو..!!

ہمارے ہاتھ خالی ہیں_ ہمارے سوگ کے دن ہیں..!! ♡♡♡

نا مجھے تیری نا تجھے میری خبر جائے گی


عید اس بار بھی دبے پاؤں گزر جائے گی

💖💖👉🔥🔥



تیری یاد میں رفتہ رفتہ بکھر رہی ہے میری ذات

 لوٹ آؤ نا کہ کل عید ہے اور آج چاند رات


اپنوں میں جو ہے صدا اسے عید مبارک اور ہم ہیں جسے یاد اسے عید مبارک اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک 


وہ بھی دور تھا عید گلے ملتے تھے زور و شور سے😇

اب حالات کہتے ہیں کہو عید مبارک دور سے 🙏😢😢


عید کے خیال نے خوش کر دیا لیکن

تمہیں سوچ کر دل اب بھی بہت اداس ہے 😭


*صرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے۔دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں - 🍂*

*🥀🕊️✨*


عید تو گزر جائے گی💔💔 

بن تیرے ناجانے ہم پے کیا گزرے گی 😭😭


عید مبارک 

ان کو بھی جو بات نہیں کرنا چاہتے 

جو ناراض ہیں ان کو بھی 

جو تعلق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی 

جو ہم سے دور ہیں ان کو بھی 

سب کو دلی عید مبارک


ہوا کو خوشبو مبارک

فضا کو موسم مبارک

❤️ دلوں کو پیار مبارک ‌

آپ کو ہماری طرف سے عید مبارک


اللہ ہم سب کو آٸندہ رمضان میں بھی حیات رکھے اور ہم سب کو رمضان کی سہی قدردانی کرنے کی اللہ توفیق نصیب  فرماوے


🌷عید مبارک🌷

🌷ساری انسانیت کو

عید الفطر کی بابرکت ساعتوں

اور پر مسرت لمحات میں

عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھوں کے بجائے

خوشیوں سے جوڑے۔ 

آمین

Comments

Popular posts from this blog

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Sagar Siddiqui Ghazals - Best English Shayari & Ghazala Collection

ghazals || Mirza Ghalib ||