Sad Bewafa Poetry in urdu 2021

 New latest Bewafa Poetry 2021

New latest Bewafa Poetry 2021
New latest Bewafa Poetry 2021



تیری بے وفائی کا انجام ہم بتائیں گے تجھے کیا لگتا تجھے بھول گئے ہم تیرے خوابوں میں آ کر تجھے ستائیں گے


ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو

جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو


پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے

میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا


جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا 

آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو

کیا کشش تھی اس بے وفا میں 

کہ جب بھی ملے محبت ہو گی 

اگر کوئی آپ کوکھو کر مطمئن ہے تو میرا مشورہ ہے

ایسے لوگوں کو اپنی دھول کا پتہ بھی نہ دیں


جب کوئی کسی کا ساتھ چھوڑتا ہے

تو آنکھیں نہیں دل بھی روتا ہے


آج بھی سوچتی ہوں تو یہی سوچتی ہوں

کہ کیسے اس کا دل کسی اور کا ہونے کو مانا ہو گا


مجھے چھوڑ دیا تم نے تو کوئی بات نہیں

ہم دعا کرے گے کہ کوئی تجھے نہ چھوڑے کسی اور کے لیے

اے بے وفا تو آئے میرے جنازے پے

فوٹ فوٹ کر روئے پر تیری ایک نہ سنی جائے

تیری آنکھوں کی سامنے سے میرا جنازہ لے کر جایا جائے

تجھے ہاتھ نا لگانے دیا جائے


پانی نہ تھا تو پیڑ لگایا کیوں 

پیار نہ کرنا تھا تو دل لگایا کیوں 

اور جب چھوڑ جانا تھا تنھا تو

اس دل میں گھر بنایا کیوں


دوسرے لوگ بھلا کیسے وہ دکھ سمجھیں گے؟

‏تیسرے شخص سے جب کوئی خبر ملتی ہے


نہیں بھولے ہم تری وہ غیروں سے گفتگو

جلا ہے دل تبھی کرنے لگے ہم مرنے کی آرزو


کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا

تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں

   

New latest Bewafa Poetry 2021
New latest Bewafa Poetry 2021



بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا

تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا
پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں



اے بے وفا تو آئے میرے جنازے پے

فوٹ فوٹ کر روئے پر تیری ایک نہ سونی جائے

تیری آنکھوں کی سامنے سے میرا جنازہ لے کر جایا جائے

تجھے ہاتھ نا لگانے دیا جائے


ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں

کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم


میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا

لیکن تیرے شرک کو میں نے سہا ضرور ہے


میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اس کو دے آنا

میں نہیں چاہتا کے میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے


تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے

وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا


بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے 

میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے


جن کی چاہت میں زمانہ چھوڑا 

آج انہوں نے یہ کہہ کے چھوڑ دیا

تم کسی ایک کے ہو نہیں سکتے


رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے 

ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے 

تم جو بچھرے تھے یہ بھی نا سوچا 

ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے:


تجھے قسمت سمجھ کر دل سے لگایا تھا 
بھول گیا کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی 

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی 
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں
سورج نکلا ہی کیوں تھا جب ڈوب ہی جانا تھا 
محبت کیوں کی تھی اگر بھول ہی جانا تھا 


یہ غم نہیں ہے ہم دونوں اک نہ ہو سکے 
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیاں میں بھی نہ تھا

ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے
ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟

Comments

Popular posts from this blog

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

Sagar Siddiqui Ghazals - Best English Shayari & Ghazala Collection

ghazals || Mirza Ghalib ||